Browsed by
Category: Educations

دِھیاں تو سانجھی ہوتی ہیں

دِھیاں تو سانجھی ہوتی ہیں

دِھیاں تو سانجھی ہوتی ہیں   چاچا رشید ایک بات تو بتا؟تُو کیوں اتنی محنت کرتا رہتا ہے ہر وقت ؟ نہ دھوپ دیکھتا ہے نہ مینہ۔بس کام میں لگا رہتا ہے ہر ویلے۔میں اِس بار جب لاہور سے چھٹیوں پہ گاؤں آیا تو چاچا رشید سے پوچھے بِنا نہ رہ سکا۔ پہلے تُو یہ بتا کہ ہم سب جنّت میں کیسے جائیں گے۔؟پھر میں تیرے سوال کا جواب دیتا ہوں۔چاچا رشید نے اُلٹا مجھ سے سوال پوچھ لیا تھا۔…

Read More Read More